Tag Archives: کاروبار

بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 59 پیسے یونٹ کمی کا امکان

300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے مستفیض نہیں ہو سکیں گے اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں4 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے تاہم 300 سے کم یونٹ والے اس سے مستفید نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

2لاکھ 65ہزار985 حج درخواستیں جمع ‘کل آخری دن

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور کی جانب سے ملک بھر میں اعلان کردہ دس مختلف بینکوں کی برانچوں کی جانب سے ملک بھر میں اعلان کردہ دس مختلف بینکوں کی برانچوں میں حج دخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ شب تک مجموعی طو رپر2لاکھ65 ہزار985 ...

مزید پڑھئے۔۔۔

رمضان سے قبل ہی نئی فصل کے پھلوں کی بھر مار

فروٹ مارکیٹ میں تربوز چھاگیا، فی کلو30 سے50 روپے تک فروخت جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماہ رمضان المبارک سے قبل شہر بھر کی فروٹس مارکیٹوں میں نئی فصل کے پھلوں کی بھرمار ہوگئی ہے۔ ماہ رمضان سے پہلے مارکیٹ میں اسٹور کیا گیا خربوزہ فروخت کیا جارہا ہے۔ مارکیٹ میں سیب کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے تاجروں کی ہڑتال

مارکیٹ میں بم دھماکہ کرنے کے ملزمان کو گرفتار اور سیکورٹی کے موثر اقدامات کا مطالبہ دو روز قبل مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد خریداروں نے آنا چھوڑ دیا کراچی(نیوز ڈیسک)سیکورٹی کے ناقص انتظام پر لیاری کی سب سے بڑی ’’جھٹ پٹ‘‘ مارکیٹ میں مکمل ہڑتال اور احتجاج ...

مزید پڑھئے۔۔۔

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 450اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

کوکنگ آئل ٗ گھی ٗچائے کی پتی ٗ خشک دودھ سمیت دیگر مصنوعات شامل ہیں ٗ ترجمان اسلام آباد(یو پی پی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل اشیاء خورونوش سمیت مزید450 مصنوعات کی قیمتوں میں10فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ قیمتوں میں کمی کوکنگ آئل‘ گھی‘ چائے کی پتی‘ خشک ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بجلی منقطع‘منڈی میں لاکھوں روپے کی سبزیاں اور پھل خراب ہونے لگے

کے الیکٹرک نے آخری تاریخ گزرنے کے بعد بل دیا اور اپنی غلطی کے باوجود سبزی منڈی کی بجلی کاٹ دی منڈی کے تاجر کے الیکٹرک اور مارکیٹ کمیٹی کی من مانیوں سے تنگ آگئے ہیں‘حاجی شاہجہاں کی بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے واجبات کی عدم ادائیگی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

365 ارب روپے کی ٹیکسز کا منصوبہ‘ وکلاء اور ڈاکٹرز سمیت پروفیشنلز کوٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا

فرنیچر‘کاسمیٹکس‘ الیکٹرانکس مصنوعات‘ مشروبات اور دیگر اشیاء پر 100 ارب روپے کی ڈیوٹی لگائی جائے گی‘ کاغذی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں بجٹ میں آپریشن ردالفساد کے اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکنگ کمپنیوں پر سپر ٹیکس کی شرح بڑھا کر 5 فیصد کردی جائے گی‘ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حج درخواستوں کی وصولی اتوار کو بھی جاری رہی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سے سرکاریا سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا کام شیڈول بینکوں میں اتوار کو بھی تیزی سے جاری رہا اور مجموعی طور پر2لاکھ 53 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے مختلف بینکوں میں حج درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق ...

مزید پڑھئے۔۔۔

غیر معیاری اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی( یو پی پی) غیر معیاری اور مضر صحت اشیائے خوردونوش فروخت کرنیوالے دکانداروں سپر اسٹور مالکان کیلئے بری خبر‘ پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی اتھارٹی کو دو کروڑ روپے مالیت کی جدید ترین موبائل لیب تیار ہوگئی ہے جو ہر ہفتے کسی دومقامات پر چھاپے مار کر موقع پر ہی جرمانے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

خسارے کی شکار پی آئی اے نے مہنگا قانونی مشیر رکھ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)اربوں روپے خسارے سے دوچار قومی ایئرلائن نے لیگل ایڈوائزرمسٹراحمد رئوف کو15لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ودیگر مراعات پر قانونی مشیررکھ لیاہے۔تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈوائزر کو دو سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا ہے، بھرتی کے ایگریمنٹ کی کاپی منظرعام پر آگئی ہے۔ایگریمنٹ کے مطابق لیگل ایڈوائزر کو ...

مزید پڑھئے۔۔۔