Tag Archives: Health

فطرت کے قریب وقت گزارنے والی حاملہ ماؤں کے بچے صحت مند

برطانیہ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ حاملہ خواتین جو اپنے حمل کا زیادہ تر وقت پرسکون و سر سبز مقامات پر گزارتی ہیں، ان کا بلڈ پریشر معمول کے مطابق رہتا ہے اور وہ صحت مند بچوں کو جنم دیتی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

وہ سبزی اور پھل جو ہمیں گرمی کے اثرات سے بچاتے ہیں

ہر ذی روح گرمی کے اثرات سے بچنے کی فکر اور کوشش میں ہے، گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے تاثرات عام طور پر پائے جاتے ہیں۔ پسینہ گوکہ انسانی بدن کے لئے صحت مندی کی علامت ہے، کیوں کہ یہ انسانی جسم سے مضر اور فاضل ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پالک کے پتےانسانی دل کے ٹشوز میں تبدیل کرنےمیں کامیابی

امریکا میں وورسسٹر پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس کے ذریعے پالک کے پتے کی رگوں کو انسانی دل کے مسلز کے ورژن میں بدلا جاسکتا ہے۔ اس دریافت سے متاثر ہونے والے اعضاء اور ٹشوز کی مرمت اور دوبارہ بحالی کے چیلنج ...

مزید پڑھئے۔۔۔

لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان اور حیران کن طریقہ

اگر آپ لیموں اور لونگ کو ملاکر کسی جگہ رکھ دیں تو وہاں مچھرنہیں آتے۔ آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ لیموں کاٹ کر کچھ لونگ کے ساتھ اسے کمرے میں کہیں بھی رکھ دینا ہے۔ اس کی وجہ سے مچھر کبھی بھی کمرے میں نہیں آئیں گے۔

مزید پڑھئے۔۔۔

گرم پانی سے غسل ٹائپ ٹو ذیابیطس کم کرسکتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین کا اصرارہے کہ گرم پانی سے نہانے کا عمل انسانی جسم پر ورزش جیسے اثرات مرتب کرتا ہے، اس کے ذریعے نہ صرف ٹائپ ٹو ذیابیطس کو دوررکھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ اس مرض کے دہانے پر پہنچنے والے افراد اسے ٹال سکتے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مسلسل سر جھکائے رکھنے سے گردن کی تکلیف ہو سکتی ہے، ماہرین

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سر جُھکا کر مسلسل میسج کرنے سے گردن پر مخالف سمت سے جو وزن پڑتا ہے ،اس کی وجہ سے گردن کے مہروں کے درمیان سوجن پیدا ہوتی ہےجو گردن ،سر اور کمر میں درد کی وجہ بنتی ہے ۔صرف یہ ہی نہیں ،اس ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ویتنام کا ایسا شخص جس نے 35 سال سے ناخن نہیں کاٹے

ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پرندے پالنا، پودے لگانے یا گاڑیاں رکھنے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن بڑے ناخن رکھنا ان کا شوق ہے اور لمبے ناخنوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ان کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے 76 سال کے 14 رضاکاروں پر یہ مطالعہ کیا جس کے نتائج ریسرچ جرنل ’’ریلیجن، برین اینڈ بیہیویئر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔مطالعے کے دوران تمام رضاکاروں کو 7 روزہ ’’روحانی تربیتی پروگرام‘‘ میں شریک کیا ...

مزید پڑھئے۔۔۔