أرشيف الوسم : iran

روس میں بین الاقوامی دہشتگرد گروہوں کی 42 شاخیں برآمد

پچھلے سال روس میں ڈیڑھ ہزار افراد کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ روس کے حکام کے بقول کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ اکثر اوقات کاروباری افراد کرتے ہیں۔ ان کی فنڈنگ سماجی روابط کی سائٹوں اور ای  والٹ کے ذریعے کی جاتی ہے۔

مزید پڑھئے۔۔۔

انٹرنیٹ یوزرز نے داعش کی ویڈیو کا مذاق اڑایا

ویڈیو میں دہشتگرد گاڑی کے ٹرنک پر کود کر چڑھ جاتا ہے جہاں سے اس کا ایک ساتھی فائرنگ کر رہا ہے۔ پھر یہ دونوں ساتھ فائرنگ کرنے لگتے ہیں۔ کچھ دیر بعد پک اپ گاڑی کا ڈرائیور گیس پیڈل دباتا ہے اور ٹرنک پر کھڑا جنگجو زمین پر گر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شام میں روسی “ارماتا” ٹینک استعمال نہیں کیا جا رہا

“شام میں روسی زمینی عسکری سامان کی تعداد بہت کم ہے۔ یہ کچھ آتشیں ہتھیار اور ٹینک شکن آلات ہیں۔ روسی آپریشن میں زیادہ تر فضائی آلات مستعمل ہیں”، سرگئی چیمیزوو نے کہا۔ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ شام میں روسی عسکری سامان کا تجربہ کیا جا رہا ہے۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق ختم کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا: روس

ویتالی چورکین کے بقول ویٹو کے حق سے متعلق بحث سلامتی کونسل کی اصلاح کے بارے میں مذاکرات میں ایک اور رکاوٹ بن جاتی ہے۔ سلامتی کونسل کی اصلاح سے متعلق 2 اہم سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ اس کے  مستقل اراکین کی تعداد بڑھانا چاہیے یا نہیں۔ اور دوسرا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

قیامت لانے والے ہتھیار: نئے روسی میزائل نے امریکہ اور چین کو متاثر کیا

ایس 400 طیارہ شکن کمپلس

ایک چینی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک ماہر نے کہا کہ یہ روسی میزائل انکوکھی صلاحیت کا حامل ہے۔ ان کا کہنا تھا، اس کا خط پرواز مسلسل بدلتا رہتا ہے، ایسا دوسرا میزائل دنیا میں نہیں ہے۔ چینی ماہر نے یہ بھی کہا کہ امریکی میزائل شکن ...

مزید پڑھئے۔۔۔

یوکرین کے دارالحکومت میں روس کے سفارت خانے کو پیٹرول بموں سے جلائے جانے کی کوشش

یورپی پارلیمنٹ

روس کے سفارت خانے کے سامنے چھہ مارچ سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جن کے شرکاء مطالبہ کر رہے ہیں کہ روس یوکرینی خاتون فوجی نادیژدا ساوچینکو کو رہا کرے۔ چھہ مارچ کو کچھ نامعلوم افراد نے روس کے سفارت کاروں کی کاروں کو ڈنڈوں سے توڑ دئے تھے۔ واضح ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شمالی کوریا نے میزائلوں پر جوہری وار ہیڈ نصب کرنے کے قابل ہے: کم جونگ آن

شمالی کوریا کے سرکاری ریڈیو اسٹیشن نے کم جونگ آن کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا کے ماہرین جوہری وار ہیڈ کا وزن کم کرنے اور انہیں میزائلوں پر نصب ہونے کے قابل بنانے میں کامیاب ہوئے۔ شمالی کوریا کے رہنما نے جوہری ہتھیار تیار کرنے والے سائنسدانوں سے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

روس شعبہ کھیل کو سیاسی رنگ دئے جانے کے خلاف ہے

یاد رہے کہ پچھلے چند دنوں میں ٹینس کی خاتون کھلاڑی ماریا شراپووا سمیت چھہ روسی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی خبریں ملی ہیں، ان کے خون میں میلڈونیم کے اثرات تھے۔ پسیکوو نے مزید کہا کہ سپورٹس کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے شعبہ کھیل پر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین ولادی میر پوتین پر پابندیاں عائد کرنا چاہتے ہیں

یہ مطالبہ یوکرینی خاتون پائلٹ نادیژدا ساوچینکو کے کیس کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ روس میں اس کے خلاف مقدمہ چل رہا ہے، ساوچینکو کو یوکرین میں جنگی کارروائیوں کے دوران روسی صحافیوں کو ہلاک کرنے کے الزام کا سامنا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

صدر روس کی عالمی یوم خواتین کے موقع پر مبارکباد

“عزیز خواتین، میں تہہ دل سے عالمی یوم خواتین کے موقع پر مبارک باد دیتا ہوں۔ روس میں یہ جشن خاص جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہم اپنی ماؤں، بیویوں، بیٹیوں، رفقائے کار خواتین کو تحفے، پھول اور نیک تمنائیں دیتے ہیں”، صدر روس نے ...

مزید پڑھئے۔۔۔