Tag Archives: Karachi

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے‘ گورنر سندھ

یہ شہر ہم سب کا ہے اور سب کو اس کی ترقی کیلئے مل کر کوششیں کرنی ہوں گی‘ محمد زبیر نارتھ ناظم آباد میں عبدالستار ایدھی انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کردیا

بعض افراد اضافی رقم ادا کردیتے ہیں جبکہ بیشتر افراد اور پارکنگ عملے کے درمیان تکرار اور جھگڑے معمول بن گئے ہیں بعض اعلیٰ سیاسی شخصیات کے دباؤ پر ایک ہی پارٹی کو چارجڈ پارکنگ کا ٹھیکہ دینے کے بعد لوٹ مار کا بازار گرم ہوگیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)بلدیہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں گداگروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

صوبے کے تمام بڑے شہروں میں گداگروں کاسروے کرایا جائے گا‘ ضرورت مند افراد کو پیشہ ور گداگروں سے الگ کیا جائے گا‘ شمیم ممتاز بچوں کو مکروہ دھندے کیلئے استعمال کرنے والے گروہوں کے خلاف کارروائی ہوگی‘ ضرورت مند افراد کیلئے شیلٹر ہاؤسز تعمیر کئے جائیں گے کراچی( نیوز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس اتوار کو پشاور میں ہوگا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار25 جون کو پشاور میں ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

عید شاپنگ مارکیٹوں کے باہر بے ہنگم پارکنگ، شہر میں بدترین ٹریفک جام

صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، آرٹس کونسل، ایم اے جناح روڈ و دیگر علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹریفک پولیس کی بدانتظامی اور متبادل حکمت عملی نہ بنانے سے صورتحال خراب ہوئی، اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں بڑھ گئیں کراچی(کرائم ڈیسک)شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شہریوں کا کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر میں رات گئے علاقہ مکینوں کا کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج۔ مشتعل مظاہرین نے سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے اتوار سے پورے علاقے کی بجلی منقطع کی ہوئی ہے اور ماہ رمضان میں بھی کے الیکٹرک فرعونیت سے باز نہیں آئی۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مزار قائد کے قریب پاکستان پارک تعمیر کرنے کا منصوبہ

کراچی(وقائع نگار خصوصی)وفاقی حکومت نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار کے قریب پاکستان پارک تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ 10کروڑ کی خطیر رقم سے پارک کی تعمیر کا آغاز آئندہ ماہ کیا جائیگا۔

مزید پڑھئے۔۔۔

سمندر میں نہاتے ہوئے پکڑے گئے50 سے زائد شہری ضمانت پر رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے دفعہ144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار50 سے زائد شہریوں کو5,5ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ شہریوں کو سمندر میں نہاتے ہوئے پکڑا ہے۔

مزید پڑھئے۔۔۔

کے ڈی اے کے بجٹ میں رہائشی اسکیموں کیلئے رقم مختص کرنے کی ہدایت

گورننگ باڈی کے آئندہ اجلاس میں بجٹ منظور کرنے کیلئے پیش کردیا جائے گا‘ ناصر عباس کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس نے کہا ہے کہ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی آئندہ مالی سال 2017-2018 ء بجٹ کی تیاری کا عمل آخری مراحل میں ہیں اور آئندہ گورننگ باڈی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بازاروں سے خریدار غائب‘ سڑکوں پر سناٹا

پاکستان کی اچھی بیٹنگ کے سبب لوگوں میں میچ دیکھنے کا جنون بڑھ گیا عید قریب ہونے کے باوجود ایسا محسوس ہورہا تھا کہ پورا شہر میچ دیکھنے میں مصروف ہے کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان برطانیہ اوول میں کھیلے جانے والے چیمپئن ٹرافی کرکٹ کے فائنل میچ ...

مزید پڑھئے۔۔۔