Tag Archives: سائنس اور ٹیکنالوجی

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ 7 کی دوبارہ فروخت کا منصوبہ

گزشتہ سال بیٹریاں پھٹنے کے بعد کمپنی نے دنیا بھر سے فونز طلب کرکے ان کی فروخت روکنے کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ ماہ تک اس کا کہنا تھا کہ انہیں ری فرنش کرکے بھی بیچا نہیں جائے گا۔ تاہم اب کمپنی نے اعلان کیا ہے ‘سام سنگ الیکٹرونکس ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آسٹریلیا: 5 فٹ 9 انچ لمبے پیروں کے نشانات دریافت

اس سے پہلے اس طرح کے سب سے بڑے نشانات گزشتہ سال جولائی میں بولیویا میں ملے تھے جن کی لمبائی 3 فٹ 9 انچ تھی۔ کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے محققین نے اب سارپوڈ نامی ڈائنا سور کے نئے نقش پا کو دریافت کیا اور ان کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

وائی فائی سے 100 گنا تیز رفتار ’لائی فائی‘ ایجاد کرلی گئی

وائی فائی میں رابطے کےلیے 2.4 گیگا ہرٹز سے 5 گیگا ہرٹز تک کی ریڈیو لہریں استعمال کی جاتی ہیں جو تقریباً ویسی ہی ہوتی ہیں جیسی موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ اس کے برعکس ’لائی فائی‘ یعنی روشنی پر منحصر وائی فائی رابطوں میں خاص طرح کی روشنی خارج ...

مزید پڑھئے۔۔۔

برطانوی پارلیمنٹ حملے کے بعد ‘واٹس ایپ انکرپشن’ پر تنقید

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ‘دہشت گردوں کو چھپنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے اور انٹیلی جنس سروسز کو خفیہ میسجنگ سروسز تک رسائی حاصل ہونی چاہیے’۔ برطانوی سیکریٹری داخلہ کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ناسا نے سورج کی نایاب اور بے داغ تصویر جاری کردی

اگرچہ سورج کو براہِ راست دیکھنا اندھے پن کو دعوت دینا ہے لیکن اگر اسے فلٹر کے ذریعے دیکھا جائے تب بھی اس کی سطح بے داغ دکھائی نہیں دیتی اور اس پر کچھ نقطے ضرور دکھائی دیتے ہیں۔ سورج پر مقناطیسی سرگرمیوں اور درجہ حرارت میں کمی بیشی سے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دنیا کا سب سے بڑا ‘مصنوعی سورج’ روشن

یہ تجربہ جرمن شہر کولون کے مغرب میں 19 میل دور کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے 149 فلم پراجیکٹر اسپاٹ لائٹس کو استعمال کرکے زمین پر آنے والی قدرتی سورج کی روشنی سے 10 ہزار گنا تیز روشنی کو پیدا کیا گیا۔ جب تمام لیمپس نے روشنی کو ایک ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سوزوکی اور ہونڈا کے مقابلے میں ٹویوٹا کی نئی گاڑی

پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اس گاڑی کی بکنگ کا سلسلہ جاپان میں شروع ہوچکا ہے اور پاکستان سے بھی کافی تعداد میں لوگوں نے اسے بک کرایا ہے جو انہیں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مل جائیں گی۔ اس گاڑی کو ٹویوٹا نے گزشتہ سال ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایپل کا ’’سرخ‘‘ رنگ کا آئی فون متعارف کرانے کا اعلان

ایپل کی جانب سے سرخ فون کےعلاوہ ایک نئی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ ’’کلپس‘‘ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نئے اور کم قیمت آئی پیڈز بھی پیش کیے جارہے ہیں۔ ریڈ آئی فون سیون اور سیون پلس کی قیمتیں پاکستانی 75 ہزار روپے (749 ڈالر) اور 9.7 انچ آئی پیڈ ماڈل ...

مزید پڑھئے۔۔۔

انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے چھ لاکھ چھتیس ہزار ٹوئٹر اکاونٹس معطل

ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کی معطلی کا عمل دوہزار پندرہ کے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران چھ لاکھ چھتیس ہزار اکاونٹس معطل کیے گئے جبکہ سال دوہزار سولہ کے آخری چھ ماہ کے دوران تقریباً تین لاکھ ستتر ہزار مشتبہ اکاؤنٹس کو ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ٹوئٹر کا پیری اسکوپ پروڈیوسر اے پی آئی نامی فیچر متعارف

اپنی 11 ویں سالگرہ پر ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین اس پلیٹ فارم پر لائیو ویڈیو اسٹریم کے لیے پروفیشنل کیمروں اور ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کا استعمال کرسکیں گے۔ گیارہ سال پہلے جب ٹوئٹر کو متعارف کرایا گیا تھا تو وہ 140 حروف تک محدود سوشل میڈیا ...

مزید پڑھئے۔۔۔