Tag Archives: شوبز

ماہرہ خان کا ’’بزرگ اداکارائوں‘‘ کو آرام کرنے کا مشورہ

مجھ سے حسد کرنیوالی فنکار ائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں ؟ فحاشی کا سہارا لے کر نہیں اپنی محنت سے آگے آئی ہوں لاہور (کلچرل ڈیسک) فلمسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کرنے والی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں؟ اب بزرگ اداکارائیں ’’آرام‘‘ کریں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سجاد علی نے 51ویں سالگرہ کا جشن مداحوں کے ساتھ لائیو منایا

فیس بک کے ذریعے کا فی دیر تک مداحوں سے بات کرتے رہے لائیو وڈیو میں مداحوں کو موسیقی سکھانے کا اعلان کراچی (نیٹ نیوز) نامور گلوکار سجاد علی نے 24 اگست کو اپنی 51 ویں سالگرہ شاندار انداز سے منائی، اس موقع پر پہلی مرتبہ انہوں نے مداحوں کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مادھوری نے فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کردیا

ممبئی (نیٹ نیوز) دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے فلم پروڈیوسر بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اور بہت جلد وہ مراٹھی فلم پروڈیوس کرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ، مادھوری آر این ایم موونگ پکچرز کے بینر تلے بننے والی مراٹھی فلم پروڈیوس کریںگی جس کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آج معروف مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی12ویں برسی منائی جائیگی

لاہور( کلچرل ڈیسک) ٹی وی کے معروف مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی12ویں برسی آج منائی جائیگی ۔جمشید انصاری31 دسمبر1942 ء کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ چھ برس کے تھے کہ ان کا خاندان بھارت سے ہجرت کرکے کراچی منتقل ہوگیا۔ وہ گریجویشن کرنے کے بعد برطانیہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کاجول کی کرن جوہر سے دوستی پر اجے دیوگن ناخوش

تقریب کے دوران سوال پرپوچھنے پر اداکار برہم نجی معاملات پر بات کرنا پسندنہیں کرتا ٗ اجے دیوگن ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ میں ایک بار پھر اداکارہ کاجول اور کرن جوہر کی دوستی کے چرچے ہیں، تاہم اس خبر سے کاجول کے شوہر اجے دیوگن خاص خوش نہیں ہیں۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دلیپ کمار میری سالگرہ کا سب سے بڑا تحفہ ہیں ٗ سائرہ بانو

ممبئی (نیٹ نیوز) بولی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا اپنی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر کہنا ہے کہ دلیپ کمار ان کی سالگرہ کا سب سے بڑا تحفہ ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سائرہ بانو نے 23 اگست کو اپنی 72 ویں سالگرہ منائی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایشا دیول پہلے بچے کی پیدائش سے قبل دوبارہ شادی کریں گی

اس بار سات نہیں صرف تین پھیرے لیں گی دوبارہ پھیرے لینے کی وجہ خاندانی رسومات ہیں ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی صاحبزادی ایشادیول اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل دوبارہ شادی کریں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایشا دیول ...

مزید پڑھئے۔۔۔

جاوید شیخ کل پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پروڈیوسر‘ ہدایتکار و اداکار جاوید شیخ نئی فلم ’’ وجود ‘‘ کے حوالے سے کل 23 اگست کی شام5بجے پریس کلب میں تفصیلات سے صحافیوں کو آگاہ کریں گے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ ماہ وہ اس فلم کی ترکی کے گرد و نواح میں عکس بندی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

فضائی انجینئر بننے والی تھی پھر اداکارہ بن گئی ٗ پریانکا

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جنہوں نے بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس مقام پر پہنچی ہوں، جب انڈسٹری میں آئی تو کوئی ہاتھ پکڑ کر آگے لے جانا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

چھوٹی عمر میں شادی سے کیریئر تباہ ہو جاتا ہے ٗ عالیہ بھٹ

30سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہیے شادی کا لڈو اب تک اسی لئے نہیں چکھا ہے ٗ اداکارہ ممبئی (نیٹ نیوز) بال ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہو جاتا ہے۔ تیس سال کی عمر کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔