اسلام آباد میں فرانسیسی صدر کے خلاف پر تشدد مظاہرے

اسلام آباد —  فرانس میں پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف اسلام آباد میں ایک بڑے اجتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ایسے میں جھڑپیں ہوئی ہیں جب وہ فرانسیسی سفارت خانے کی طرف جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ جھڑپ کے دوران مظاہرین نے سفارت خانے کی طرف جانے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی مشکلات اور چیلنجز، راستہ کیسے نکلے گا؟

اسلام آباد —  پاکستان مسلم لیگ(ن) کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سخت بیانیہ اور ایاز صادق کے ابھی نندن بیان کے بعد ڈی جی آئی اس پی آر کے بیان کے سےمسلم لیگ(ن) مزید مشکلات کا شکار نظر آ رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت خود بند مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ اور جو بائیدن  کی خارجہ پالیسی میں  کیا فرق ہے

ویب ڈسک —  امریکہ میں دونوں صدارتی امیدواروں ریپبلکن جماعت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مد مقابل ڈیموکریٹ جماعت کےسابق نائب صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی میں چند بنیادی فرق ہیں۔ دنیا سے کیسا میل ملاپ رکھنا ہے، اس بارے میں دونوں امیدواروں کی سوچ مختلف ہے۔ بنیادی فرق یہ ہے، کہ مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے کے جھٹکے، چار افراد ہلاک

ویب ڈسک —  ترکی میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز ترکی کے ساحل اور یونان کے جزیرے ساموس پر ایک طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سےمغربی صوبے ازمیر میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ترکی کے وزیر صحت فاہرتین کوچا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر آزادی اظہار کا عالمی دن اور پاکستان؟

دنیا بھر میں 29 اکتوبرکو انٹرنیٹ کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات تک با آسانی رسائی پر خوشی منائی جارہی ہے ساتھ ہی اس دن کی مناسبت سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کے حقوق بڑھنے مزید پڑھیں

امریکہ: ڈاک سے بھیجے گئے ووٹوں میں بڑے پیمانے پر نقائص غیر یقینی صورت حال پیدا کر سکتے ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر صدارتی الیکشن میں ڈاک کے ذریعہ ارسال کیے گئے ووٹوں میں سے لاکھوں بیلٹس کو کئی وجوہات کی بنا پر رد کر دیا جاتا ہے۔ ان وجوہات میں بیلٹوں کا مقررہ وقت کے بعد موصول ہونا اور ڈاک کے لفافے کے باہر مناسب دستخط کا نہ ہونا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں