Tag Archives: Technology

فون جیسا پیٹرن لاک پی سی پر حاصل کریں

website-ad-04

جب آپ اپنے سسٹم کو لاک (Lock) کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسمارٹ فون ہو یا پی سی اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے lock رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پِن پسند کرتے ہیں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ڈیٹا کی حفاظت کے لیے کسی بھی ڈرائیو پر پاس ورڈ لگائیں

اکثر دوست ہم سے پوچھتے ہیں کہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر پاس ورڈ کس طرح لگایا جاتا ہے۔ تو آئیے اس ماہ آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح باآسانی کسی بھی فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ یا حتیٰ کہ سسٹم ڈرائیو پر بھی پاس ورڈ لگایا جا سکتا ہے۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

گوگل فوٹوز کا نیا فیچر، اب فون سے بنائیں پروفیشنل وڈیوز

computing-annual-subscription ad

گوگل فوٹوز ایپلی کیشن میں ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کی وڈیوز کو مستحکم کر دیتا ہے جیسے وہ فون سے نہیں بلکہ پروفیشنل کیمرے سے بنائی گئی ہوں۔ آج کل ہر اسمارٹ فون میں کیمرا موجود ہے اور فون سے وڈیوز و تصاویر بنانا سبھی کا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کمپیوٹر ہو یا موبائل ڈیٹا ٹرانسفر کریں بغیر تار اور انٹرنیٹ کے

website-ad-03

ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں اور ایک اسمارٹ فون سے دوسرے اسمارٹ فون میں یا پھر فون سے کمپیوٹر یا کمپیوٹر سے فون میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہمارا روزمرہ کا کام معمول ہے۔ اس کام کے لیے آپ نے مختلف طریقے دیکھے ہوں گے جن میں مختلف ایپلی کیشنز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ حاصل کریں

آپ کمپیوٹنگ میں ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ کے بارے میں ضرور پڑھ چکے ہوں گے۔ یہ خاص اپ ڈیٹ کئی دنوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث تھی کیونکہ مائیکروسافٹ نے اس میں ایسے زبردست فیچرز لانے کا اعلان کیا تھا اسی لیے سبھی اس کی آمد ...

مزید پڑھئے۔۔۔

تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

computing-annual-subscription ad

سکیوریٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تاوان طلب کرنے والے مال ویئر (Ransomware) فائلیں انکرپٹ کرنے کی اپنی صلاحیت کو زیادہ طاقتور اور انفیکشن پھیلانے کے نت نئے طریقے اختیار کررہے ہیں جس سے ان حملوں سے بچاؤ مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ونڈوز کے صارفین کے لئے CryptoWall کی شکل ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آئی فون سیون کے صارفین کو فوٹوگرافی سکھانے کے لئے ایپل کی نئی ویب سائٹ

computing-annual-subscription ad

اسمارٹ فون اور کیمرہ لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔اگر یہ کہا جائے کہ اسمارٹ فون کے کیمروں نے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمروں اورکیم کورڈرز کے ختم کردیا ہے، تو غلط نہ ہوگا۔لوگ اب تصاویر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کیمروں پر اکتفاء کرتے ہیں۔ایپل آئی فون ایک ایسا ہی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہیے۔ مائیکروسافٹ

computing-annual-subscription ad

مائیکروسافٹ چاہتی ہے کہ نئے ہارڈ ویئر پر ونڈوز 10 انسٹال کی جائے۔ مائیکروسافٹ نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے کچھ کمپیوٹر ہارڈ ویئر پر ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 کی سکیوریٹی اپ ڈیٹس کو انسٹال ہونے سے روک دیا ہے۔   کمپنی نے اسی سال جنوری میں اپنے منصوبے کا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مور کے قانون کو دفنا دینا چاہیے، آوازیں اٹھنے لگیں

کمپیوٹرز کے لیے جو سب سے بہترین چیز ہو سکی ہے وہ مور کے قانون کو ترک کرنا ہے۔اسی قانون کی وجہ سے ماہرین نئے ہارڈ ویئر کو ایجاد کرنے کی بجائے پرانے ہارڈ ویئر سے چپکے بیٹھے ہیں۔ یہ خیالات ہیں ایک معروف سائنسدان جناب آر اسٹینلے ولیمز کے۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

نئی میموری ٹیکنالوجیز ابھی تیار نہیں DDR5 کی گنجائش نکل آئی

website-ad-04

اگرچہ خیال کیا جاتا ہے کہ DDR میموری کا وقت پورا ہونے والا ہے، لیکن اس کے باوجود نت نئی اور جدید DDR میموریز مارکیٹ میں پیش کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات DDR5 میموریز کی ہیں۔ میموری کے معیارات طے کرنے والی تنظیم JEDEC کا کہنا ہے ...

مزید پڑھئے۔۔۔