Tag Archives: Top News

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے وزیر کا اپنی وزارت کے معاملات سے کوئی لینا دینا نہیں، انہیں چرب زبانی اور شریفوں کی غلامی زیادہ بھاتی ہے، کبھی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں آؤٹ آف پرموشن حاصل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی رپورٹ میں درخواست کی تھی کہ تمام افسران سے ترقیاں واپس لی جائیں۔ سپریم کورٹ نے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس فیصلے کے بعد عیاں کریں گے، آصف زرداری

لاہور میں آصف زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ سیاسی صف بندی کے لئے طویل مشاورت کی گئی اور پارٹی رہنماؤں کو پاناما لیکس کے بعد کے منظر نامے پر اعتماد میں لے گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت میں آصف زرداری اوربلاول ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بی جے پی نے ممبئی میں قائداعظم کا گھر گرانے کا مطالبہ کردیا

مہاراشٹر اسمبلی کے رکن بی جے پی پرساد لودھا نے ایوان سے مطالبہ کیا کہ جناح ہاؤس کو گرایا جائے کیونکہ یہ عمارت تقسیمِ ہند کی علامت ہے جسے مسمار کرنا اشد ضروری ہے۔ انڈین پراپرٹی ایکٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پرساد کا کہنا تھا کہ اس قانون کے تحت ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شیخوپورہ میں شالیمار ایکسپریس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین شالیمار ایکسپریس شیخوپورہ میں ریلوے پھاٹک پر آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس سے آگ بھڑک اٹھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین کی بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 اور فائربریگیڈ کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

نگرپارکر شہر میں کنویں سوکھ گئے، پانی کا شدید بحران

نگرپارکر (رپورٹ: عبدالغنی بجیر)  نگر پارکر شہر میں کنویں سوکھ گئے، پانی کا شدید بحران۔ ٹاؤن کمیٹی انتظامیہ پانی مسئلہ حل کرنے سے قاصر۔ شہر میں نصب آرو پلانٹ بھی غیر فعال۔ 25 ہزار کی آبادی پانی کی بوند بوند کو ترس گئی۔ تفصیلات کے مطابق: کارونجھڑ پہاڑ کے دامن ...

مزید پڑھئے۔۔۔

وزیراعظم کا حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ،میٹرو بس اوریونیورسٹی بنانے کا اعلان

وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے جہاں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے، آئندہ سال میٹرو بس سروس چلانے اور شہر کے بلدیاتی نمائندوں کے لیے 50 کروڑ روپے سمیت یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے بھی فوری طور ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پیپلزپارٹی نے اقتدار کے مزے لوٹے عوام ان سے سوال کریں، وزیراعظم نوازشریف

حیدرآباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ جب اقتدار سنبھالا تو ملک اندھیروں میں ڈوب چکا تھا اور دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا لیکن ہم نے پاکستان کی بہترین فورسز کی مدد سے ملک کے حالات بہتر کردئیے اوردہشت ...

مزید پڑھئے۔۔۔

گستاخانہ مواد کیس؛ فیس بک سے 85 فیصد مواد ختم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری داخلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیس بک پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں جب کہ معاملے کی تحقیقات کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پاکستانی شہری نے جوان بیٹے کے 10 بھارتی قاتلوں کو معاف کردیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015 میں متحدہ عرب امارات میں حصول رزق کے لیے مقیم پشاور کے محمد فرحان کا کسی بات پر بھارتیوں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر انہوں نے فرحان کو قتل کردیا تھا، مقامی عدالت نے تمام قاتلوں کو قانون کے مطابق سزائے موت سنا ...

مزید پڑھئے۔۔۔