أرشيف الوسم : Top Stories at HuMQadam TV

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےمذہبی جماعت کے گرفتار تمام افراد کی رہائی کا حکم دے دیا !

لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مذہبی جماعت کے گرفتار تمام افراد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، گرفتار کارکنان پر دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج تھے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شیریں مزاری کی بیٹی نے پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ، وڈیو دیکھیں !

اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماءشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے میں کردار ادا کرنے اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید کی جانب سے چند اراکین میں پیسے تقسیم کرنے پر سخت بیان جاری کر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

عوام پر آج ادویات کی مہنگائی کا بم گرائے جانے کا امکان !

لاہور۔ عوام پر آج ادویات کی مہنگائی کا بم گرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کا24 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس میں ادویات کی قیمتوں کا تعین کر کے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو مطمئن کرنے کیلئے ایجنڈا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ترمیمی بل میں تبدیلی کی ذمہ دار وفاقی حکومت تھی، ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن بل میں لفظ بدلنے کا ذمہ دار وفاق تھا، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اگر ذمہ داروں کو کابینہ سے فارغ کرنے کا مطالبہ کیا تو درست کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

میرے گھر پر حملہ کیا گیا تو اس کی قیادت پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کر رہے تھے ، احسن اقبال

نارووال ۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کچھ ناکام سیاستدانوں نے دھرنے کے معاملے پر پٹرول چھڑکا ۔، لوگوں کو مشتعل کیا اور گھروں پر حملے کیے گئے ۔ ایسے مسائل سے حکومت نہیں ریاست کمزور ہوتی ہے۔ انہوں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دارالحکومت میں دھرنا بدستور جاری !

اسلام آباد۔ حکومت اور تحریک لبیک میں دھرنا ختم کرنے کیلئے کامیاب مذاکرات کے بعد 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم دارالحکومت میں دھرنا بدستور جاری ہے۔ وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا قیادت میں مذاکرات کامیاب ہوگئے اور 6 نکاتی معاہدہ طے پاگیا۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کے مندرجات منظر عام پر آ گئے !

اسلام آباد ۔ حلف نامے میں تبدیلی سے متعلق راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کے مندرجات منظر عام پرآ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راجہ ظفر الحق کی رپورٹ میں کہا گیا ہ حلف نامے میں تبدیلی کی تجویز انوشے رحمان نے پیش کی تھی۔ انوشے رحمان نے دلیل دی کہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

شہباز شریف نے زاہد حامد کو استعفے کے لیے قائل کیا، ذرائع

زاہد حامد کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ زاہد حامد کے استعفے پرمسلم لیگ ن میں شدید اختلاف رائے تھا۔شہباز شریف نے وفاقی وزیر کو قائل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی سینئرقیادت کے اہم ارکان زاہد حامد ...

مزید پڑھئے۔۔۔

تمام شہروں میں دھرنے ختم کردیے جائیں، خادم حسین رضوی

خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں میں موجود دھرنا مظاہرین کو کہتا ہوں کہ معاہدہ طے پاگیا ہے، دوسرےشہروں کےمظاہرین پر امن طور پر گھروں کو واپس چلے جائیں۔اس موقع پر میڈیا پریس کانفرنس کی لائیو کوریج نہ کرنے پر خادم حسین رضوی میڈیا پر برہم ہوگئے ...

مزید پڑھئے۔۔۔