چیف جسٹس پاکستان تین صوبوں کی حکومتوں پر برس پڑے،مگر کیوں؟

چیف جسٹس پاکستان نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے تشہیری مہم کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے تین صوبائی حکومتوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کی جانب سے تشہیری مہم چلائے جانے کا نوٹس لیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

جو ووٹ کو عزت نہیں دے گا؟ نواز شریف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

کوٹ مومن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو ووٹ کو عزت نہ دے ہم اس کی عزت نہیں کریں گے۔کوٹ مومن میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کے بڑے بڑے وکیلوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک اقامے کی بنیاد پر نکالنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت میں توسیع سے متعلق اہم فیصلہ

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت میں توسیع سے متعلق اہم فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیع کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں جو تقریباً گزشتہ 5 مزید پڑھیں

ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کی مشکلات میں مزید اضافہ

ایگزیکٹ اسکینڈل شعیب شیخ کی مشکلات میں مزید اضافہ کراچی: سیشن عدالت نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ اسکینڈل کے حوالہ کیس میں ملزم شعیب شیخ کو 3 مارچ تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے شعیب شیخ کی بریت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل منظور کی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

نواز شریف نے اپنا جرم خود ہی تسلیم کرلیا,بری طرح پھنس گئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ عدالتی فیصلوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا جرم پی سی او کے تحت حلف لینے سے بہت کم ہے برملا کہتا ہوں کہ یہ فیصلے نہیں مانتا۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں

سعد رفیق نے فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بے بنیادالزامات پر فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری کو میڈیا ٹاک میں جھوٹے الزامات لگانے پر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس مزید پڑھیں

شیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل،شاہد شفیق ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کے سپرد

لاہور: عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ واضح رہے کہ بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو نیب نے گزشتہ روزڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی نشاندہی پر حراست مزید پڑھیں

نواز شریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات

 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی جس میں نیب کی جانب سے پنجاب میں جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں مزید پڑھیں

نواز شریف نے آمر کو معافی نامہ لکھ دیا،بلاول بھٹو کا انکشاف

سکھر: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ٹکراؤ کی پالیسی جمہوریت اور ملک کے مفاد میں نہیں۔سکھر میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہرجان قیمتی ہے، ایک انسان کو بچانا انسانیت بچانے کے مترادف ہے، پانچ سال سیاسی جماعت ایک شہر کو ترجیح دیتی مزید پڑھیں