Tag Archives: World News

بھارتی فورسز کی پھر فائرنگ ٗ بچہ شہید 4شہری زخمی

لیپہ سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے 3بھارتی فوجی مارڈالے بھارت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ٗ دفتر خارجہ راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلا ف ورزی کا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

صیہونی فوج کی فائرنگ سے3 فلسطینی شیہد،400 زخمی

مسجد اقصی کے گرد الیکٹرونک گیٹس اور کیمروں کی تنصیب پر مشتعل مسلمان سٹرکوں پر نکل آئے، جھڑپیں ہوگئیں قابض فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے کے خواہشمند مسلمانوں پر آنسو گیس اور گولیاں برسا دیں مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد اقصیٰ کے گرد الیکٹرانک گیٹس ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایرانی بحریہ نے پاکستانی حدود سے 12ماہی گیر پکڑ لئے

3کشتیوں میں سوار کھلے سمندر میں مچھلی کا شکار کرررہے تھے ٗ گرفتار کرکے چاہ بہار منتقل کردیا کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر کے علاقے جیوانی کے قریب ایرانی بحریہ نے پاکستان کی سمندری حدود میں کارروائی کرکے 12 ماہی گیروں کو 3 کشتیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاکستانی سرکاری ذرائع کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دلت برادری کے رام ناتھ کووند بھارت کے 14 ویں صدر منتخب

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمراں جماعت بی جے پی کے امیدوار رام ناتھ کووند 65 فیصد ووٹ لے کر بھارت کے 14 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ رام ناتھ کووند کا تعلق دلت برادری سے ہے۔ صدارتی انتخابات میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے لوک سبھا کی پہلی خاتون ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دبئی ‘ٹیکسی کرائے دنیا بھر میں سستے ترین

دبئی( نیوز دیسک) دبئی سستے ٹیکسی کرایوں کے حساب سے دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق کار اسپرانگ نامی ادارے کی جانب سے دنیا کے80 شہروں میں ٹیکسی گاڑیوں کے کرایوں کی جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں ٹیکسی گاڑی کا کرایہ اوسطاً4.83ڈالرفی3 کلو ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کنٹرول لائن ٗ جوابی کارروائی میں5بھارتی فوجی واصل جہنم

بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان اور 3شہری شہید ٗ 13زخمی ہوگئے اشتعال انگیزی کیخلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ٗ احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کنٹرول لائن ٗ جوابی کارروائی میں5بھارتی فوجی واصل جہنم

بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان اور 3شہری شہید ٗ 13زخمی ہوگئے اشتعال انگیزی کیخلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ٗ احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر سعودی شہزادہ گرفتار کرلیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو زبردستی عہدے سے برطرف کیا گیا۔ 20 جون کو سینئر شہزادوں اور حکام کو صفا محل میں لایا گیا اور ان کو بتایا گیا کہ ان کی سعودی شاہ سے ملاقات کرنی ہے۔ محمد بن ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سعودی عرب تنخواہوں میں تاخیر‘ کمپنیوں پر فی ملازم3ہزار ریال جرمانے کا فیصلہ

جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے تنخواہیں دیر سے دینے والی نجی کمپنیوں پر ہر ملازم کے عوض3 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا عمل جاری ہے ...

مزید پڑھئے۔۔۔