کاروبار

بجٹ 18-2017؛ وعدے ہی وعدے

تنخواہوں، پنشن اور کم سے کم اُجرت میں صرف 10فی صد اضافہ یا عوام سے سرکاری مذاق۔ فوٹو: فائل وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ  26مئی کو مالی سال2017-18 کے لیے53 کھرب 10 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ہندسوں کی مدد سے خوب ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سونا 50 روپے تولہ سستا

فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے730 روپے پرمستحکم رہی ہے۔ فوٹو: فائل کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1267 ڈالر کی سطح ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کے درمیان معاہدہ

ظفر حجازی، ریاض الدین نے دستخط کیے، مقصد عالمی معیارکی ریگولیٹرز کونسل کا قیام ہے۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور اسٹیٹ بینک کے درمیان بین الاقوامی معیارات کے مطابق کونسل آف ریگولیٹرز کا قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

جعلی، اسمگلڈ سگریٹ پر 5 سال قید، 25 ہزار جرمانہ ہوگا

ٹیکس اسٹمپ، بارکوڈ، بینڈ رولز، اسٹیکرز کے بغیر فروخت پر کاروبار 15 دن کیلیے سیل کیا جائیگا۔ فوٹو: گیٹی/فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں جعلی سگریٹ، نان ڈیوٹی پیڈ و اسمگل شدہ سگریٹس کی سپلائی، مینوفیکچرنگ، ڈسٹری بیوشن و ٹرانسپورٹیشن پر 5 سال تک کی قید کی سزائیں دینے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

رمضان المبارک آمد کے ساتھ تاجروں نے راتوں رات اشیا کی قیمتیں بڑھا لیں

لیموں 400، آلو بخارا 400، لال سیب 300، تربوز 50، چیکو 100، فالسہ 120، آم 120 اور خوبانی 200 روپے کلو ہو گئی۔ فوٹو: فائل لاہور: رمضان المبار ک کی آمد کے ساتھ تاجروں نے حسب روایت اشیا کی قیمتوں میں راتوں رات من مانا اضافہ کردیا جن سبزیوں کی قیمت ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بجٹ نامنظور! حکمران 15 ہزار میں گھر چلا کر دکھائیں، شہری

اشیائے ضروریہ کے بجائے گاڑیاں سستی، لیگی حکومت کا آخری بجٹ مسترد کرتے ہیں، شہری۔ فوٹو: فائل لاہور: شہریوں کا کہناہے کہ پندرہ ہزار میں گھر نہیں چل سکتا۔ حکمران خود پندرہ ہزار میں گھر چلا کر دکھائیں۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم کرنے کے بجائے گاڑیوں کی قیمتیں کم کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اسحاق ڈار آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(یو پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے جس میں بجٹ کے حوالے سے تفصیلات بیان کریں گے۔ بجٹ کے حوالے سے مزید وضاحت کریں گے اور صحافیوں کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیں گے۔

مزید پڑھئے۔۔۔

بینک اور مالیاتی ادارے3روز بند رہیں گے

اسلام آباد(یو پی پی) ملک بھر میں تمام بینک اور مالیاتی ادارے3روز بند رہیں گے۔ ہفتہ اتوار روٹین کی تعطیل جبکہ یکم رمضان کو زکواۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں بینک بند ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق 27مئی بروز ہفتہ اور 28 مئی اتوار کو معمول کی چھٹیوں کے سلسلے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

کے فوراور گرین لائن منصوبوں کیلئے 22 ارب روپے مختص

کراچی میں سیوریج پلانٹ کی تعمیر کیلئے بجٹ میں ایک ارب 50 کروڑ روپے رکھے گئے اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے بجٹ میں کراچی میں جاری گرین لائن منصوبے اور فراہمی آب کے عظیم منصوبے کے فور کیلئے 22ارب روپے مختص کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ایل پی جی مافیا بے لگام‘ قیمتوں میں اچانک اضافہ

گھریلو سلنڈر پر 40 تا 50 جبکہ کمرشل سلنڈر پر 190 روپے اضافہ کرکے فروخت ہونے لگا در آمد روکنے اور مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی سازش بے نقاب کرینگے‘ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کراچی(کامرس رپورٹر)رمضان المبارک اور بجٹ سے قبل ہی ایل پی جی مافیا سرگرم ہوگئی ...

مزید پڑھئے۔۔۔