پاکستان

کراچی ’’اوزون‘‘ کی فضائی آلودگی میں سرفہرست ہے، تحقیق

کراچی کی ہواؤں میں اوزون گیس کا تناسب محفوظ حد سے 32.2 فیصد زیادہ ہے، رپورٹ، فوٹو؛ فائل میساچیوسٹس: ہفت روزہ تحقیقی جریدے ’’سائنس‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ خبر کے مطابق اوزون کی فضائی آلودگی میں کراچی نے دنیا کے تمام بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے کیونکہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پاکستان کا حریت رہنماؤں کی نظر بندی پر تشویش کا اظہار

بھارت سید علی گیلانی اور عمرفاروق سمیت دیگر حریت رہنماؤں کو فوری رہا کرے، ترجمان دفتر خارجہ، فوٹو؛ فائل اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے حریت رہنماؤں کی نظر بندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سندھ میں دو دھماکوں میں ریلوے ٹریک کو نقصان

اسپیشل برانچ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) منصور مغل نے کہا کہ دھماکوں کے لیے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس استعمال کی گئی، جس سے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب مصری شاہ کے علاقے میں ریلوے ٹریک کے حصے کو نقصان پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

جدہ ایئرپورٹ: قطار کی خلاف ورزی کرنے پر افتخار چوہدری کے صاحبزادے کی بحث

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر لندن کی پرواز پر سوار ہونے کے لیے بننے والی قطار میں ایک شخص سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ان کے صاحبزادے سے کہہ رہا ہے کہ وہ لائن میں لگیں اور آگے آنے کی کوشش نہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

فوجی عدالتوں کے معاملے پر صرف جمہوریت کیلیے قربانی دی، آصف زرداری

پاناما کیس کے فیصلے کا مجھے بھی انتظار ہے،سابق صدر فوٹو:فائل اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر صرف جمہوریت کیلیے قربانی دی مگر فوجی عدالتوں کی مدت سے متعلق ہماری تجویز کچھ دوستوں کو پسند نہیں آئی۔ نجی ٹی وی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

عالمی امن کیلئے دنیا بھر میں عدل و انصاف کا قیام ضروری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکی سرپرستی میں اقوام متحدہ عالم اسلام کے مسائل سے مکمل لاتعلقی کا مظاہرہ کررہی ہے جبکہ امریکی پالیسیاں مسلمانوں کے خلاف بنائی جاتی ہیں۔ عالمی امن کیلئے ضروری ہے کہ دنیا بھر میں عدل و انصاف کا ایسا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے کشمیری حریت رہنماؤں سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، یاسین ملک، شبیر شاہ اور آسیہ اندرابی کو گرفتار یا نظر بند کردیا ہے تاکہ وہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت نہ کرسکیں۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کا انجن خراب تھا، بلیک باکس رپورٹ

حادثے سے متعلق تین ماہ کے اندر کسی حتمی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، سیکریٹری سول ایوی ایشن، فوٹو؛ ایکسپریس/ فائل اسلام آباد: حویلیاں حادثے میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے بلیک باکس کی رپورٹ موصول ہوگئی جس میں انجن خراب ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔  ایکسپریس نیوز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اسلام آباد: بھارت فوری حریت رہنماؤں کو رہا کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خاجہ نفیس زکریا نے حریت  رہنماؤں کی نظر بندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سید علی گیلانی،عمرفاروق اور دیگر حریت رہنماؤں کو فوری رہا کرے۔ بدھ کے روز ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی جانب سے جاری بیان میں بھارت سے مطالبہ کیا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

لاہور: پنجاب یونیورسٹی26 مارچ تک بند

طلبہ میں تصاد م کے خدشہ کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی26 مارچ تک بند کر دی گئی۔ پنجاب یونیورسٹی میں منگل کے روز دو طلبہ گروپوں میں تصادم کے بعد دوسرے روز بھی یونیورسٹی میں کشیدگی کا ماحول رہا جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ میں تصادم کے خدشہ کے پیش ...

مزید پڑھئے۔۔۔