سیاست

Politics in Pakistan

کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ اب ٹریک پر آگیا ہے، خواجہ سعد رفیق

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کا معاملہ اب ٹھیک ٹریک پر آگیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ حکومتوں کو کام نہ کرنے دیا جائے اور ٹانگیں کھینچی جائيں تو پھریکسوئی سے کام نہيں ہوسکتا۔انہوں […]

مزید پڑھئے۔۔۔

جہانگیر ترین کی نا اہلی بھی غلط فیصلہ ، رانا ثنا اللہ

صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے جہانگیر ترین کی نا اہلی کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا جہانگیر ترین کی نا اہلی کا فیصلہ نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے جیسا ہی ہے وہ فیصلہ غلط تھا اور جہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ بھی […]

مزید پڑھئے۔۔۔

جہانگیر ترین جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد: جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ، جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ میںامید رکھتا ہوں عمران خان میرا […]

مزید پڑھئے۔۔۔

پارٹی کےساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں، چوہدری نثار

سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی کرنے سے روکا تھا اور یہی روکنا میرا اور پارٹی میں اختلافات کی وجہ بنا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ مجھے ملک کی مختلف جماعتوں نے اپنی […]

مزید پڑھئے۔۔۔

عمران خان کے کیس میں نظرثانی کی گنجائش ،ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے سقم کے بار ے میں بات کریں،شہبازشریف

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کیس میں نظرثانی کی گنجائش ہے ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے سقم کے بار ے میں بات کریں ،نوازشریف کےخلاف کیس پاناما کا تھافیصلہ اقامہ پرہوا۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما کیس اور […]

مزید پڑھئے۔۔۔

عمران خان نااہلی سے بچے نہیں ہیں، ابھی الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے،عائشہ گلالئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان نااہلی سے بچے نہیں ہیں، ابھی الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے، عمران خان نے بیرون ملک موجود پاکستانیوں سے اربوں روپے کھائے۔ پی ٹی آئی کی منحرف ایم این اے عائشہ گلالئی نے […]

مزید پڑھئے۔۔۔

آج جھوٹ کی سیاست ختم ہوجائے گی: مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان ، جہانگیر ترین نا اہلی کیس کے فیصلے سے قبل تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جھوٹ کی سیاست ختم ہوجائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیاسی رہنماﺅں کو ووٹ کے ذریعے آنا چاہیے، نواز […]

مزید پڑھئے۔۔۔

حدیبیہ کیس میں نیب پراسیکیوشن پر پہلے دن سے تحفظات تھے، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حدیبیہ کیس میں نیب پراسیکیوشن پر پہلے دن سے تحفظات تھے اور پہلے ہی کہا تھا کہ جس طرح کیس چلایا جارہا ہے، یہ کیس کامیاب نہیں ہوگا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری […]

مزید پڑھئے۔۔۔

ایاز صادق کی باتوں نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی ایک  ذمے دار شخص ہیں وہ انفارمیشن کے بغیر نہیں بولتے لہٰذا ان کی باتوں نے بہت سے سوالوں کو جنم دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ دوسروں کی […]

مزید پڑھئے۔۔۔

جب چاہوں عمران اور زرداری کو دائیں بائیں بیٹھا دوں، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جب وقت آیا وہ تمام جمہوری قوتوں کو اکٹھا کر کے دکھائیں گے۔ جب چاہوں عمران خان اور زرداری کو دائیں بائیں بیٹھا دوں گا۔طاہر القادری نے یہ بیان ایک ایسے وقت […]

مزید پڑھئے۔۔۔