پنجاب

بھاولنگر میں بھی دھماکہ 6 افراد ہلاک 11 زخمی

سرکلر روڈ پر زور دار دھماکہ اندرون شہر لرز اٹھا دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ میلوں دور تک سنی گئی تین گھر مکمل طور پر تباہ 6 افراد ہلاک 11 زخمی، ریسکیو ادارے اور پاک آرمی کے جوان جدید ترین مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بلوچ قوم کو غدار کہناملک کوبربادکرناہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہناہے کہ بلوچ قوم کو غدار کہناملک کوبرباد کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ بلوچ قوم محب وطن ہیں ان کو محبت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں جماعت اسلامی کے کرپشن کے خلاف مارچ میں خطاب کرتے ہوئے سربراہ جماعت اسلامی سراج الحق ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سپریم کورٹ میں دودھ سکینڈل حل نہیں ہوا کہ آئل سکینڈل بھی آنے کو تیار

نیشنل وائڈ کمپنیاں بھی زہر بانٹنے لگیں ، جن اشیاء کو ضائع ہونا چاہئے پیسے کے لالچ میں وہ بھی عوام کو کھلا دی جاتی ہیں،نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے معمولی منافع کے لئے ایکسپائری اشیاء بھی مارکیٹ میں فروخت کرنے لگیں،میزان آئل میں پکا کھانا کھا کر پانچ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

رائے ونڈ مارچ کا اعلان کر کے قائد تحریک پیچھے کیوں کھسک گئے ؟

گھروں پرحملہ کرنا شریف برادران کی روایت ہے لیکن ہم ان کی طرح گھٹیا سطح پرنہیں جائیں گے اور رائے ونڈمارچ نہیں کریں گے۔ پریس کانفرنس میں پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہر القادری کا دو ٹوک اعلان انھوں‌نے مزید کہا کہ لوگوں کے گھروں پرحملہ کرنا شریف برادران کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کا سونامی تخت لہور سے ٹکرائے گا

تحریک انصاف کی جانب سے لاہور میں کرپشن کے خلاف احتساب ریلی کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔ احتساب ریلی شاہدرہ سے شروع ہو کر چیئرنگ کراس پر اختتام پذیر ہوگی جو تقریبا 9 کلو میٹر کا فاصلہ ہے جب کہ تحریک انصاف نے امید ظاہر کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حکومت پنجاب لاہور کا تاریخی ورثہ تباہ کرنے سے باز آ جائے

پاکستان میں ہر کام کے لئے دھکا شاہی ہمارے کلچر کا ایک حصہ بن گیا ہے جس کی مثال اورنج ٹرین لائن منصوبہ کی تعمیر میں دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں اس منصوبے میں 11 تاریخی عمارتیں آ رہی ہیں‌ جس کی بنیاد پر یہ منصوبہ ناقابل عمل ہے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پنجاب کے دہشتگردوں کو کب کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا ؟ طاہرالقادری

2014ء میں سرکاری سرپرستی میں عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے 14 جوانوں کو سرعام قتل کیا گیا لیکن دو سال گزرنے کے باوجود ہمیں انصاف نہیں ملا، 17 جون کو مال روڈ پر دھرنا دیں گے اور اپنے مطالبات بھی مال روڈ پر ہی پیش کریں گے۔ ان کا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بھاولنگر ، غریب کو انصاف اُس کی دہلیز پر مہیا کیا جائے گا ، ڈاکٹراحسان صادق

انسپکٹر جنرل آف پولیس ، پنجاب، لاہور کی ہدایت پرڈاکٹر احسان صادق، ریجنل پولیس آفیسر، بہاو لپور نے TMA لان میں بہاولنگر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں ضلع بھر سے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ کھلی کچہری میں ریجنل پولیس آفیسر، بہاو لپور نے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مظفر گڑھ میں آپریشن کے دوران یاسرپنجابی گروپ کے چھ شدت پسند ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابقیہ چھ شدت پسند وہ تھے جو گذشتہ رات ملتان میں دریائے چناب کے قریب آپریشن میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ میں القاعدہ کمانڈر بلال لطیف عرف یاسر پنجابی سمیت چھ شدت پسند ...

مزید پڑھئے۔۔۔

مظفر گڑھ میں آپریشن کے دوران یاسرپنجابی گروپ کے چھ شدت پسند ہلاک

سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابقیہ چھ شدت پسند وہ تھے جو گذشتہ رات ملتان میں دریائے چناب کے قریب آپریشن میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ میں القاعدہ کمانڈر بلال لطیف عرف یاسر پنجابی سمیت چھ شدت پسند ...

مزید پڑھئے۔۔۔