دلچسپ و عجیب

ہوا میں اڑنے والے اسکیٹ بورڈ اب اصل زندگی میں بھی

نیویارک……انیس سو نواسی میں جب سپر ہٹ فلم بیک ٹو دی فیوچرٹو ریلیز ہوئی تو ہوا میں اڑنے والے اسکیٹ بورڈ نے بچوں اور بڑوں سب ہی کو دیوانہ بنا دیا۔ ایسا اب حقیقت میں بھی ہونے جا رہا ہے۔ایک کمپنی نےسلائڈ کے نام سے شارٹ فلم ریلیز کی ہے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ترکی میں دولہا دلہن نے انوکھی مثال قائم کردی

انقرہ……ترکی میں دولہا دلہن نے انوکھی مثال قائم کردی، کھاتے پیتے مہمانوں کی تواضع کی بجائے 4 ہزار شامی مہاجرین میں کھانا تقسیم کردیا۔ شادی کا دن ہو اور شاندار قسم کے انتظامات نہ ہوں ، ایسا ہونہیں سکتا ۔ لیکن ترکی میں دولہا دلہن نے تو انوکھی ہی مثال ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آسٹریلوی بائیکر کا بائیک پانی کی لہروں پر دوڑانے کا کارنامہ

سڈنی……..آسٹریلوی بائیکر نے اپنی بائیک پانی کی لہروں پر ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے، سمندر کی اونچی اونچی لہروں پر سرفنگ کرنے والے تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن آسٹریلیا کے اس نوجوان نے خطرناک موجوں پر اپنی بائیک ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والوں نے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اب کپڑے بھی برقی قمقموں کی طرح روشن ہونگے

سلک ،کاٹن ،مخمل ،بنارسی اور دیگر مٹیریل کے کپڑے تو دنیا بھر میں تیار کیے جاتے ہی ہیں لیکن جاپانی ماہرین نے ایسا کپڑا متعارف کر ایا ہے جو جگمگ کرتا قوس قزاح کے رنگ بکھیرتا ہے۔ اس کپڑے میں روشنیاں بکھیرتے کسی قسم کے مو تی ستارے یا LEDلائٹس ...

مزید پڑھئے۔۔۔

گانا گانے والے طوطے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک……بولنے والے طوطوں کے بارے میں تو ہر کسی نے سنا ہی ہوگا جنہیں یا تو بولنے کی تربیت دی جاتی ہے یا پھر وہ خود ہی اس صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن آج ہم آپ کی ملاقات ایک گانا گانے والے طوطے سے کراتے ہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

داد محمد خان کے 21 بچے ، ایک بیٹے نادر خان کے بھی 21 بچے

کراچی…….داد محمد خان کے 21 بچے ہیں ان کے ایک بیٹے نادر خان کے بھی 21 بچے ہیں۔ یہ چھوٹی سی بستی نادر خان کے بہن بھائیوں اور بچوں سے ہی آباد ہے۔ 49 سالہ نادر خان کی 11 لڑکیاں اور 10 لڑکے ہیں۔ تین مرتبہ بیک وقت تین تین ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سین ڈیاگو چڑیا گھر میں پانڈے کی تیسری سالگرہ منائی گئی

سین ڈیاگو……..امریکا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں پانڈے کی تیسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔ کیلی فورنیا کے سین ڈیاگو چڑیا گھر میں پانڈے کی تیسری سالگرہ پر خصوصی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ انتظامیہ نے چڑیا گھر کے گارڈن کو خوبصورت انداز میں سجایا ۔ جہاں شہریوں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اب موبائل فون بجلی سے نہیں پانی سے چارج ہوںگے

اسٹاک ہوم………بجلی نہ ہو تو موبائل فون چارج کرنا بھی ایک مسئلہ بن جاتا ہے، لیکن اب موبائل فون چارج کر نے کے لیے بجلی نہیں، بلکہ پانی کی ضرورت ہوگی۔ سوئیڈن کی ایک کمپنی نے ایسا چارجر تیار کرلیا ہے، جو پانی کے ذریعے موبائل، کیمرہ اور دیگر الیکٹرانک ...

مزید پڑھئے۔۔۔

نڈر امریکی کتے کی گہرے سمندر میں ڈولفن کے ساتھ تیراکی

نیویارک………انسان کے ساتھ ڈولفن کی دوستی اور کتے کی وفاداری مشہور ہے۔ امریکہ میں انسان کے ان دونوں دوستوں نے گہرے سمندر میں ایک ساتھ تیراکی کی۔ یہ نڈر کتا پانی کی سطح پر اپنے پاؤں چلا کر تیراکی کر رہا تھا، تو دوسری جانب اس کے ساتھ پانی کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

حرکت کرتے ہوئے انسانی ہاتھ کا دلچسپ ماڈل

لندن………گہری سو چ میں مبتلا ہو کر انگلیاں ہلانا اکثر لوگوں کی عادت ہو تی ہے، جس سے متاثر ہو کر انسانی ہاتھ کا ایک مکینکل ماڈل تخلیق کرلیا گیا ہے۔ برطانوی فنکار کا تخلیق کردہ یہ ماڈل انجینئرنگ اور جدت پسندی کا انوکھا ملاپ ہے، جس میں حرکت کرتی ...

مزید پڑھئے۔۔۔