کھیل

پاکستان نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں بھی شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے شعیب ملک اور بابر اعظم نے ناقابل شکست 69،69 رنز بنائے۔ فوٹو: فائل شارجہ: پاکستان نے سری لنکا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کرلی۔  شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک ...

مزید پڑھئے۔۔۔

پی ایس ایل تھری میں چینی کرکٹرز بھی کھیلیں گے

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چین کے 2 کرکٹرز بھی رنگ جمائیں گے،فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: پاکستان سپر لیگ کیلئے پشاور زلمی نے چینی کرکٹرز جیان لی اور یوفی زانگ کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں سابق چینی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ حسن علی نمبر ون بولر بن گئے

آل راؤنڈرز میں محمد حفیط نے بنگلا دیشی کھلاڑی شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فوٹو: فائل دبئی: آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی بولر حسن علی عمران طاہر کو پیچھے دھکیل کر نمبر ون بولر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹیسٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا

جب میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلنے کیلیے مکمل طور پر تیار ہوں گا تو اپنی دستیابی ظاہر کردوں گا، افریقی بیٹسمین۔ فوٹو: اے ایف پی پرل: جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔ ابراہم ڈی ویلیئرز نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

خاتون ہاکی پلیئر نے کوچ پر ہراساں کرنے کا الزام دھر دیا

چیلنج ہاکی میں منتخب نہ ہونے پر کردار کشی کی گئی ، تمام پلیئرز بیٹیوں کی طرح ہیں، سعید۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل  لاہور:  ویمنز ہاکی ٹیم کی کھلاڑی نے کوچ پر ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ویمنز ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سعدیہ شاہ نے صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

یورپیئن ایونٹس میں میسی کے گولز کی سنچری

میسی نے ریکارڈ ساز گول کھیل کے 61 ویں منٹ میں فری کک پر بنایا۔ فوٹو: فائل بارسلونا: ارجنٹائنی اسٹرائیکر میسی نے یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری مکمل کرلی۔ میسی کی یورپیئن ایونٹس میں گول کی سنچری کے ساتھ ان کی عمدہ کاوش کی بدولت بارسلونا کی ٹیم چیمپئنز لیگ میں ...

مزید پڑھئے۔۔۔

محمد عامر کا ویرات کوہلی کی جانب سے تعریفی کلمات کا خیرمقدم

ویرات کوہلی دنیا کے کسی بھی بولر کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، محمد عامر۔ فوٹو: فائل  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے اپنی بولنگ پر تعریفی کلمات کا خیرمقدم کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد عامر ...

مزید پڑھئے۔۔۔

نوجوان پلیئرز پر مشتمل قومی ون ڈے ٹیم بہتری کی جانب گامزن ہے، مصباح الحق

امام الحق ایک باصلاحیت پلیئر ہیں جو مستقبل میں قومی ٹیم کےلیے بہترین کھلاڑی ثابت ہوں،مصباح الحق۔ فوٹو: فائل  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ون ڈے ٹیم کی کارکردگی دن بدن بہتر ہو رہی ہے، سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنا بہت بڑا ...

مزید پڑھئے۔۔۔

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار

14 روز کے اندر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا لیب میں جائزہ لیا جائے گا – فوٹو: پی سی بی  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اسٹاک ہوم اوپن ٹینس: اعصام الحق کی مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی

اعصام الحق نےفابیو فوگینی اور سیمونے بولیلی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، فوٹو: فائل  لاہور: پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اسٹاک ہوم میں منعقدہ ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ اعصام الحق ...

مزید پڑھئے۔۔۔