عالمی حالات

ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

تہران : ایرانی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق ایران کا مسافر بردار طیارہ اصفہان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، طیارے میں 50سے زائد مسافر سوار تھے۔ طیارہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

فلوریڈا اسکول فائرنگ، مجرم نے اعتراف جرم کرلیا

فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے نکولس کروز نے اعتراف جرم ...

مزید پڑھئے۔۔۔

بھارتی جوڑے نےکالاجادو کرنےکےلیے3 ماہ کی بچی کی’بلی چڑھادی‘

حیدرآباد : بھارتی شہرحیدرآباد میں شادی شدہ جوڑے نے’کشودرا پوجا‘ کرنے کے لیے اغوا کی جانے والی تین ماہ کی بچی کی بلی چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرحیدرآباد میں تانترک کے کہنے پر شادی شدہ جوڑے نے اپنی قسمت بدلنے کے لیے اغوا کی جانے والی 3 ماہ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کرپشن الزامات پر استعفی دے دیا

جیکب زوما نے حکمران پارٹی ’افریقی نیشنل کانگریس‘ کی سربراہی بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ فوٹو:فائل جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کرپشن کے متعدد الزامات پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے ٹی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

دنیا میں سب سے زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں

Email This Post

سڈنی :  دنیا میں سب سے زیادہ قیدی امریکی جیلوں میں ہیں اور اس لحاظ سے امریکا دنیا میں پہلے نمبر ہے۔ امریکی ٹی وی رپورٹ کےمطابق امریکی جیلوں میں بائیس لاکھ قیدی موجود ہیں جو پوری دنیا کی جیلوں میں بند کل قیدیوں کی تعداد کا 20 فیصد ہے۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔

برطانیہ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد

لندن: برطانیہ میں گزشتہ سال کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے‘ 1000 سے زائد بچوں کو ڈرائیونگ سے ممانعت کے حکم نامے جاری کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 17 سال سے کم عمر بچوں کے ہاتھوں گاڑیاں چرانے اور اس کے ...

مزید پڑھئے۔۔۔

سرجری کرائی یا نہیں؛ٹرمپ کی اڑتی زلفوں نے نئی بحث چھیڑدی

امريکي صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گنجے پن سے چھپنے کے ليے کيا کوئي سرجري کرائي تھي؟دو فروري کو اينڈريو ائرپورٹ پر بنائي گئي ويڈيو ميں ڈونلڈ ٹرمپ کے تيزہواميں اڑتے بالوں نے نئي بحث چھيڑدي ۔ تازہ تصوير ميں ڈونلڈ ٹرمپ کے سرپر نظر آنے والے نشان پر پلاسٹک سرجنز ...

مزید پڑھئے۔۔۔

برطانیہ میں انتہا پسند مواد کی روک تھام کے لیے ’ٹول‘ تیار

برطانوی حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود جہادی مواد کی روک تھام کے لیے ایسا ’ٹول‘ یا الگورتھم تیار کرایا ہے ‘ جس کی مدد سے انتہا پسندی پر مبنی مواد روکا اور بلاک کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے اپنے پبلک فنڈ سے 6 لاکھ پاؤنڈ کی ...

مزید پڑھئے۔۔۔

اسرائیلی غیرقانونی آباد کاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے، ٹرمپ

یہودی آبادکاری کی وجہ سے معاملات ہمیشہ پیچیدگی کا شکار ہوئے، امریکی صدر فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاری سے امن عمل متاثر ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل ...

مزید پڑھئے۔۔۔

ابوظہبی میں مشرق وسطیٰ کے پہلے ہندومندرکی تعمیر

Email This Post

ابو ظہبی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کر دیا۔ گزشتہ روز دورہ امارات کے دوران دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کا افتتاح کرنے والے بھارتی وزیراعظم نے اس اقدام پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ ...

مزید پڑھئے۔۔۔