جنوبی ایشیاء

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی […]

مزید پڑھئے۔۔۔

کراچی کی لانڈھی جیل سے 163 بھارتی قیدی رہا

کراچی : پاکستان نے لانڈھی جیل میں قید 163 بھارتی قیدیوں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا۔ کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کئے جانے والے 163 بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لئے گئے تھے، یہ قیدی گزشتہ ایک برس سے جیل میں سزا کاٹ رہے تھے۔ […]

مزید پڑھئے۔۔۔

پاکستان دشمنی میں بھارت پاگل، گرداس پور واقعہ میں پاکستان کو ملوث قرار دیدیا

لاہور : بھارتی میڈیا بھی جھوٹ پر جھوٹ تراشنے کی مشین بن چکا ہے۔ بھارتی پنجاب کے ایک پولیس سٹیشن پر حملے میں سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ثابت ہو گئی ہے۔ حملہ آور پولیس سٹیشن پر حملہ سے پہلے کئی گھنٹے تک علاقے میں کُھلے عام گھومتے رہے لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے […]

مزید پڑھئے۔۔۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اٹلی کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

روم : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اطالوی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اٹلی کے آرمی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا […]

مزید پڑھئے۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: ایشیا کی سب سے بڑی افطار پارٹی کا نیا ریکارڈ

اہتمام کرنے والے نوجوانوں کا دعویٰ تھا کہ ہفتے کی شام پونے دو کلومیٹر طویل عوامی افطار کے اہتمام سے وہ دبئی کا ریکارڑ توڑنے میں کامیاب تو ہوگئے، لیکن ان کا اصل مقصد کشمیر میں شام کے سیر سپاٹے کے رواج کو بحال کرنا ہے۔ سرینگر میں ڈل جھیل ...

مزید پڑھئے۔۔۔