اہم ترین

ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

دوطرفہ دفاعی تعاون، فضائی اور ایئرو سپیس کے شعبوں میں شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے امور پر تبادلہ خیال November 17, 2026 · اہم خبریں, قومی فوٹو آئی ایس پی آر راولپنڈی: ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رفعت دلکران کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ مزید پڑھیں

عالمی حالات

بھوپال میں 26 نومبر کو کانگریس نکالے گی ’آئین بچاؤ مارچ‘، طاقت دکھانے کی تیاری

بھوپال میں 26 نومبر کو کانگریس نکالے گی ’آئین بچاؤ مارچ‘، طاقت دکھانے کی تیاری

بھوپال: مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں کانگریس 26 نومبر کو یومِ آئین کے موقع پر ایک بڑے ’آئین بچاؤ مارچ‘ کا انعقاد کرے گی۔ پارٹی اس مارچ کے ذریعے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ’ووٹ بچاؤ، ملک بچاؤ‘ اور ’ووٹ تحفظ مہم‘ کا بھی آغاز کرے گی۔ اس پروگرام میں ریاست مزید پڑھیں

رشتہ داروں کو چھوڑنے آئے 12 افراد ’وندے بھارت‘ میں پھنس گئے، ادا کرنا پڑا 36 ہزار روپے جرمانہ!

رشتہ داروں کو چھوڑنے آئے 12 افراد ’وندے بھارت‘ میں پھنس گئے، ادا کرنا پڑا 36 ہزار روپے جرمانہ!

اگر آپ پریمیم ٹرین ’وندے بھارت‘ میں اپنے رشتہ داروں کو چھوڑنے جا رہے ہیں تو انہیں اندر جا کر سیٹ پر بٹھانے سے قبل ضرور سوچ لیں۔ کیونکہ رشتہ داروں کو ٹرین میں بٹھانے گئے 12 افراد کو ایسا کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انہوں نے اپنے رشتہ داروں کو ان کی سیٹ تک تو مزید پڑھیں

پاکستان

پختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے لیے قائم کردہ اپنے نامزد سیاسی انتظامی سیٹ اپ کے ساتھ عبوری مالیاتی معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت قومی اقتصادی اقدامات کے لیے چاروں صوبوں کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ہزار 35 ارب روپے کی مالی معاونت میں سے خیبرپختونخوا سالانہ 157 ارب روپے نقد مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی