عالمی حالات

بھارتی کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی اضلاع اننت ناگ اور شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی طرف سے ہفتے کی رات کیے گئے یکے بعد دیگرے ٹارگٹڈ حملوں کی وجہ سے بے چینی پھیل گئی ہے۔ ان واقعات میں کم از کم ایک مقامی شہری ہلاک اور بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں نصیرات پر اسرائیلی حملے میں 20 افراد شہید

غزہ: فلسطینی علاقے کے وسط میں پناہ گزین کیمپ میں ایک مکان کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 20 افراد شہید  ہوگئے۔ الاقصیٰ شہداء ہسپتال نے ایک بیان میں کہا کہ  وسطی غزہ میں النصیرات پناہ گزین کیمپ میں حسن خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر  اسرائیلی فضائی مزید پڑھیں

کھیل

راشد خان کی 4 سال بعد افغانستان واپسی

کابل: افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔ کابل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) مزید پڑھیں

راشد خان کی 4 سال بعد افغانستان واپسی

کابل: افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔ کابل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) مزید پڑھیں

کاروبار

وزیر خزانہ سے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے آن لائن ملاقات

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب سے ان لائن ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان کے تین اہم شعبوں زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) اور ڈیجیٹل و ٹیکنالوجی کے لیے بینکوں کی معاونت کو بڑھانا تھا۔ اس موقع پر ملک میں مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو رواں برس تقریباً 26 فیصد تک رہے گی۔عالمی بینک کی طرف سے پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال میں معیشت کی شرح نمو 1.8 مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

شفقنا اردو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ مزید پڑھیں